آزاد کشمیر میں کشیدگی کم کرنے کے لیے حکومت اور جے اے اے سی کے درمیان مذاکرات کا آغاز اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) آزاد کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے جاری کشیدگی ختم کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے ساتھ […]
