اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان آج اسلام آباد میں مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے دو روزہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں سعودی عرب اور یمن کے حوثی جنگجوؤں کے درمیان جاری تنازع بھی زیرِ بحث آئے گا۔ اجلاس […]
