جاپان میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ رواں سال جولائی کے مہینے نے گرمی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ ایجنسی نے بتایا کہ 1898 سے موسمیاتی اعداد و شمار جمع کرنے کا سلسلہ شروع ہوا تھا […]
