Posted inTop News

آئی سی سی نے ہینرک کلاسن پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کیپ ٹاؤن میں پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے کے دوران آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہینرک کلاسن پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ جمعرات 19 دسمبر کو […]

Gift this article