Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

ہینرک کلاسن، کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

Henrik Klaasen has overtaken Kohli to become the most expensive player in IPL-BCCI

Henrik Klaasen has overtaken Kohli to become the most expensive player in IPL-BCCI

ہینرک کلاسن، کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے دھماکہ خیز بلے باز ہینرک کلاسن نے ہندوستانی بلے باز ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

بدھ کو، تمام 10 فرنچائزز نے آئی پی ایل 2025 کی عظیم نیلامی سے پہلے اپنی برقرار رکھنے کی فہرست کا انکشاف کیا۔

سن رائزرس حیدرآباد نے کلاسین کو ریکارڈ 23 کروڑ انڈین روپے میں برقرار رکھا ہے اس سے پہلے، کوہلی کو رائل چیلنجرز بنگلور نے 2017 میں 17 کروڑ میں برقرار رکھا تھا اس سال، کوہلی کوآر سی بی نے 21 کروڑ میں برقرار رکھا ہے۔

کلاسن نے آئی پی ایل 2024 کے دوران 15 اننگز میں 171.07 کے اسٹرائیک ریٹ سے 479 رنز بنائے دوسری جانب کوہلی نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 741 رنز بنائے تاہم، کلاسن کا ایونٹ میں اپنی ٹیم کے لیے سب سے بڑا مجموعہ اسکور کرنے کے معاملے میں اہم کردار تھا تھا۔

آئی پی ایل 2024 کے دوسرے مہنگے ترین کھلاڑی پیٹ کمنز کو بھی ایس آر ایچ نے برقرار رکھا ہے کمنز کی کپتانی میں ایس آر ایچ نے اس سال آئی پی ایل کا فائنل کھیلا تھا۔

Tags: آئی پی ایل 2025 اردو انٹرنیشنل اردو کھیل ہینرک کلاسن ویرات کوہلی

Post navigation

Previous: جنوبی افریقہ کا بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکے لیے اسکواڈ کا اعلان، ملر اور کلاسن کی واپسی
Next: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے 11 ڈائریکٹرز کو برطرف کر دیا

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.