Posted inTop News, انڈیا, پاکستان

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی اثاثوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی جوہری تنصیبات اور ہتھیاروں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے، یہ تبادلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کے خلاف حملوں کی ممانعت کے معاہدے کے تحت ہوا۔ 31 دسمبر 1988 کو دستخط کیے گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس معاہدے میں، دوسری […]

Gift this article