Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

امریکا کا بڑا ایکشن، ایران سے تجارت میں سہولت کاری کا الزام ، ترک بینک پر پابندیاں لگا دیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ مزید بڑھاتے ہوئے ترکی کے ایک سرمایہ کاری بینک اور اس سے وابستہ دو کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان اداروں نے چین اور ایران کی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے […]

Gift this article