Posted inکھیل

رونالڈو کا یوٹیوب چینل گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق دنیائے فٹ بال کے بے تاج بادشاہ کرسٹیانو رونالڈو کے یوٹیوب چینل کو گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 39 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 21 اگست کو قدم رکھا اور کئی ریکارڈز توڑ […]

Gift this article