مراکش میں گرمی کی شدید لہر ، 24 گھنٹوں کے دوران 20 سے زائد افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک مراکش ان دنوں گرمی کی شدید لہر کی زد میں ہے، جس سے صرف ایک دن میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس امر کا اظہار جمعرات کے روز وزارت […]
