Posted inTop News, انڈیا, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

خلیج عدن میں 2 بحری جہاز اغوا، 22 بھارتی شہری بھی سوار تھے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمن اور صومالیہ کے قریب خلیج عدن میں رواں ہفتے مسلح افراد کے ہاتھوں قبضے میں لیے گئے دو بحری جہازوں پر مجموعی طور پر 22 بھارتی شہریوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے جمعہ کو تصدیق کی کہ دونوں جہازوں […]

Gift this article