Posted inکھیل

ریال میڈرڈ نے ما یورکا کے خلاف سخت مقابلے کے بعد فتح حاصل کی۔

ریال میڈرڈ کو لا لیگا میچ میں مایورکا کے خلاف سخت مقابلے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا ۔ ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کے باوجود ریال میڈرڈ کی طرف سے کھیل کا آغاز سست تھا ۔ اور پہلے ہاف کے دوران ریال میڈرڈ کھیل پر اپنی گرفت مضبوط کرنے میں ناکام رہا اور ونیسیئس جونیئر […]

Gift this article