اڈیالہ جیل میں عمران خان کے کمرے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے جیل میں کمرے کی تصاویر سپریم کورٹ میں پیش کردیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے عمران خان کے وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان کی تردید کردی، وفاقی […]
