تائیوان شدید زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 5.8 ریکارڈ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان کا مشرقی ساحل 5.8 شدت کا زلزلے سے لرز اٹھا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تائیوان کی موسمی انتظامیہ نے کہا ہے کہ فوری طور پر کسی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ جمعہ کو آنے والے زلزلے سے […]
