Posted inکھیل

پی ایس جی نے ڈورٹمنڈ کے خلاف ڈرا کے ساتھ چیمپئنز لیگ کے آخری 16 میں جگہ حاصل کر لی

کریم اڈیمی کے گول سے ڈورٹمنڈ نے ابتدائی برتری حاصل کر لی، لیکن پانچ منٹ بعد پی ایس جی کے کھلاڈی ،ایمری کے برابری والے گول نےپی. ایس . جی کی آخری 16 میں جگہ بنا لی۔ پی. ایس جی. کی ترقی، اے. سی. میلان کی نیو کیسل کے خلاف واپسی کی جیت سے مستحکم […]

Gift this article