اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں آگ لگنے سے 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے افسوسناک واقعے کے بعد کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد میں فائر اور لائف سیفٹی قوانین پر عمل درآمد کے لیے کارروائی تیز کردی ہے، جس کے تحت متعدد بلند […]
