پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے طارق شفیع کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہفتہ کے روز پاکستان تحریک انصاف کیلئے بیرون ممالک سے غیرقانونی طور پر رقوم کی پاکستان منتقلی کے مقدمے میں سابق وزیر اعظم […]
