Posted inکھیل

پی ایس ایل 9:جہانداد نے شاہین آفریدی کے بارے بڑا انکشاف کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر جہانداد نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی ایس ایل کے 9 میں لاہور قلندرز کے ساتھ اپنے دور کو یاد کیا اور بتایا کہ انہوں نے کپتان شاہین شاہ آفریدی سے کیا سیکھا۔ کھلاڑی نے اپنی پاور ہٹنگ سے سب کو متاثر کیا […]

Gift this article