Posted inکھیل

پاکستان نے ساتویں بار ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کا عالمی ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد: پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں نے 21 ویں ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساتویں بار عالمی ٹیم ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے سب سے زیادہ ٹرافیاں اپنے نام کیں۔ احمد سلمان انڈر 16 عالمی چیمپئن بنے، عہد صولت فاطمی نے انڈر 14 […]

Gift this article