اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے لیجنڈری بسلی رینجز میں کھیلی گئی لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹرز چھاگئے جنہوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 گولڈ، 4 سلور اور 4 کانسی کے تمغے جیتے۔ چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹرز نے 3 گولڈ میڈلز سمیت کُل 11 […]
