شاہینوں کی عمدہ کارکردگی،پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف 7 وکٹوں سے کامیابی آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی دوڑ میں خود کو شامل رکھا ہے۔بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 205 رنز کا […]
