وزیر اعظم شہباز شریف نےمسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو ارسال کر دیا ہے، قائد نوازشریف کو 28مئی […]
