Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

BCCI announces huge prize money for Indian team for winning World Cup-BCCI

BCCI announces huge prize money for Indian team for winning World Cup-BCCI

احمدآباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارتی بیٹرز نے جارحانہ کھیل کر مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز کا بڑا مجموعہ پوسٹ کیا۔

بھارت کی جانب سے سنجو سیمسن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 46 گیندوں پر 89 رنز بنائے جبکہ ابھیشیک شرما نے 21 گیندوں پر 52 اور ایشان کشن نے 25 گیندوں پر 54 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اختتامی اوورز میں ہاردیک پانڈیا نے 13 گیندوں پر 18 اور شیوم دوبے نے صرف 8 گیندوں پر 28 رنز بنا کر اسکور کو مزید مستحکم کیا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے جمی نیشم نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ میٹ ہینری اور راچن رویندرا نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

مشکل ہدف 255 رنز کے  تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم دباؤ کا شکار رہی اور پوری ٹیم 19ویں اوور میں 159 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

کیوی بیٹرز میں ٹم سیفرٹ نے 52 اور مچل سینٹنر نے 47 رنز بنائے جبکہ ڈیرل مچل 17 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ان کے علاوہ کوئی بھی بیٹر خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔

بھارت کی جانب سے جسپریت بمرا نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ اکشر پٹیل نے 3 وکٹیں حاصل کیں ہاردیک پانڈیا، ورون چکرورتھی اور ابھیشیک شرما نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی۔

اس کامیابی کے ساتھ بھارت نے تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سنجو سیمسن کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل: شکست کی یاد یا توہم پرستی؟ بھارتی ٹیم نے ہوٹل تبدیل کر لیا
Next: علی خامنہ ای کے بعد بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ منتخب

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Iran strongly reacts to US threats against Oman, calls the move illegal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا عمان کے خلاف امریکی دھمکیوں پر شدید ردعمل، اقدام کو غیر قانونی قرار

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Iran strongly reacts to US threats against Oman, calls the move illegal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا عمان کے خلاف امریکی دھمکیوں پر شدید ردعمل، اقدام کو غیر قانونی قرار

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.