اتوار کوTekken 7 کےچیمپئن ارسلان "ایش” صدیقی نے ملائیشیا کے” چیمپئن شپJemputan Tekken 7″ کوجیت کر اپنے شاندار اسپورٹس کیریئر میں ایک اور شاندار فتح حاصل کی۔ صدیقی، جنہوں نے اس سال اگست میں لاس ویگاس میں اپنا چوتھا "ای وی او چیمپیئن شپ” ٹائٹل جیتا تھا، ابھی پچھلے ہفتے ہی "اپریزنگ کوریا 2023” کے […]
