Posted inکھیل

ٹی 20 ٹرائی سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹی20 ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی۔ گرین شرٹس اب تک ایونٹ میں ناقابلِ شکست ہیں اور تینوں میچوں میں کامیابی حاصل کر چکے ہیں، جبکہ فائنل میں ان کے مدمقابل […]

Gift this article