اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق وکٹورین اوپن 2024 کے سیمی فائنل میں فرانس کے 19 سالہ میلول سکیانیمانیکو نے پاکستان کے ناصر اقبال کو شکست دے دی۔30 سالہ اقبال اور سابق عالمی نمبر 35، اپنے آخری دو ایونٹس جیتے تھے اور کوئی گیم ہارے بغیر سیمی فائنل میں پہنچے تھے۔ سکیانیمانیکو نے […]
