حکومت نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، بعض آئینی شقیں بھی معطل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کی پارلیمنٹ کو شاہی حکم نامے کے ذریعے تحلیل کر دیا گیا ہے، سرکاری خبر رساں ایجنسی KUNA نے کہا کہ گزشتہ تحلیل کے بعد آئینی عدالت کے فیصلے کی بنیاد پر مارچ میں ہی اسے بحال کیا گیا تھا۔ […]
