برسبین: آسٹریلیا کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پنک بال ایشز ٹیسٹ کے دوران پاکستانی لیجنڈ وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں لیفٹ آرم پیسرز کی سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اسٹارک نے انگلینڈ کے خلاف ڈے نائٹ میچ میں بین ڈکٹ، […]
