Posted inبین الاقوامی, Top News, انڈیا

امتحانی پرچوں کے لیک پر احتجاج، مودی نے مظاہرین کو معاف کرنے کا اعلان کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر  کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک کے خلاف ہونے والے ملک گیر نوجوانوں کے احتجاج کے دوران اپنے خلاف نعرے بازی اور توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے والے مظاہرین کو معاف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانی میں […]

Gift this article