Thursday, January 23, 2025
Homeانڈیانریندرمودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر دورے کیخلاف آج وادی میں مکمل...

نریندرمودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر دورے کیخلاف آج وادی میں مکمل ہڑتال

Published on

نریندرمودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر دورے کیخلاف آج وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے خلاف آج وادی بھر میں مکمل ہڑتال ہے، جس کی وجہ سے سری نگر کے تمام علاقوں میں کاروبار بند ہے۔

سرینگر اور ملحقہ علاقوں میں بھارتی فوج کی اضافی نفری بھی تعینات کی گئی ہے جبکہ بھارتی فوج اور پولیس نے مختلف مقامات میں کارروائیاں کرتے ہوئے 700 سے زائد کشمیریوں کو بھی گرفتار کر لیا ہے ۔

ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے اور تمام حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے اس کی حمایت کی ہے۔

ہڑتال کا مقصد علاقے پر بھارت کے غیر قانونی تسلط اورہندوتوا ایجنڈے کے نفاذ کے خلاف احتجاج کرنا اور تنازعہ کشمیر کے حل کے مطالبے پر زوردینا ہے۔

Latest articles

قذافی اسٹیڈیم کی نئی جھلک سامنے آ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں ایک شاندار تبدیلی آئی ہے...

کراچی اسٹیڈیم میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش...

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال...

More like this