اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِاعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید کی قیادت میں پاکستانی وفد آذربائیجان پہنچ گیا۔ رومینہ خورشید عالم کی قیادت میں وفد کوپ 29 میں شرکت کرے گا۔ وزیرِ اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی کا کہنا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی استحکام کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو اُجاگر […]
