پاکستان، سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ کئی ماہ کی کوششوں کا نتیجہ ہے،اسحٰق ڈار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے سعودی عرب سے دفاعی معاہدے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضرورت پیش آئی تو پاکستان کا جوہری پروگرام سعودی عرب کو فراہم کیا جا سکتا ہے۔ […]
