بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا اور وہ ڈھاکا میں اپنی رہائش گاہ سے محفوظ مقام پر منتقل ہوگئی ہیں، جب کہ بنگلہ دیش کے آرمی چیف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے۔ برطانوی ویب سائٹ […]
