اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق پاکستان نے عالمی سرمایہ مارکیٹ تک اپنی رسائی مزید مستحکم کرنے کے لیے امریکی ڈالر میں بینچ مارک ڈوئل ٹرینچ یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پانچ سالہ اور 10 سالہ مدت کے دو مختلف بانڈز کی پیشکش ایسے […]
