ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 بھارت نے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کو 60 رنز سے شکست دے دی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 وارم اپ میچ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 60 رنز سے شکست دے […]
