اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ ایران کی جانب سے مبینہ قاتلانہ حملے کے خطرے کے باعث ترکیہ سے ایک خفیہ فوجی طیارے کے ذریعے روانگی اختیار کی، جبکہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے عوامی طور پر یہ تاثر دیا […]
