Posted inانڈیا, بین الاقوامی, پاکستان

پاکستانی قوم کی سیمی فائینل کھیلنے کی امید: ساوتھ آفریقہ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست

دوسری امنگز کے آغاز سے ہی بلیک کیپس کی پرفرمانس کافی مایوس کُن رہی اور دوسرے اوور سے وکٹیں گرنے کا سلسلہ شروع ہوا جب ڈیئون کونوے 2 رنز کے ساتھ پویلین واپس لوٹ گئے۔ وکٹیں گرنے کا سلسلہ اٹھارویں اوور تک وقتاً فوقتاً جاری رہا اور یوں اٹھارویں اوور کے اختتام تک نیوزی لینڈ […]

Gift this article