اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے تین اضلاع میں ٹی ڈی سی پی نویں تھل ڈیزرٹ ریلی کا آغاز ہوچکا ہے ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ریلی کے شرکاء ریسرز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کوٹی ڈی سی […]
