اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹامفورڈ برج پر پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں چیلسی اور ناٹنگھم فاریسٹ کے کھلاڑیوں کے درمیان تکرار دیکھنے میں آئی جس پر فٹ بال ایسوسی ایشن (ایف اے) نے چیلسی اور ناٹنگھم فاریسٹ پر بحث کے دوران اپنے کھلاڑیوں کو کنٹرول نہ کرنے کا الزام عائد […]
