لاہور کے الحمرا میں ناول نگار بپسی سدھوا کو شاندار خراجِ عقیدت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں معروف اسکالر اور ناول نگار بپسی سدھوا کو بھرپور اور باوقار خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، جہاں ان کی غیر معمولی ادبی میراث اور دیرپا اثرات کو سراہا گیا۔الحمرا کے چیئرمین رازی احمد نے […]
