عیدالفطر پر 6لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبر پختونخوا کےسیاحتی مقامات کارخ کیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالفطر پر 6لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبر پختونخوا کےسیاحتی مقامات کارخ کیا۔ اس حوالے محکمہ سیاحت اور خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی نے رپورٹ جاری کر دی۔ جاری رپورٹ کے مطابق پانچ دنوں میں 5لاکھ 83 ہزار سے زائد […]
