Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

غربت میں 6.4 فیصد پوائنٹس اضافہ، پاکستان کی معاشی مشکلات پر ورلڈ بینک کی گہری تشویش

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان پر مشتمل میناپ خطے میں یومیہ 3 ڈالر سے کم آمدن رکھنے والے غریب افراد میں سے تقریباً 48 فیصد پاکستان میں رہتے ہیں۔ عالمی بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان […]

Gift this article