اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا۔ وزیراعظم نے ملاقات کے دوران سعودی ولی عہد کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں […]
