Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے ہی موجود، مکہ اتحاد پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم انکشاف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی خبر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج سعودی عرب میں پہلے ہی متعدد صلاحیتوں اور مختلف شعبوں میں موجود ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کئی دہائیوں پر محیط ہے۔ بدھ کو پریس کانفرنس […]

Gift this article