بنگلہ دیش: مظاہرین نے شیخ مجیب الرحمان کا مجسمہ مسمار کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد بنگلہ دیش کے طلباء مظاہرین نے شیخ مجیب الرحمان کے مجسمے کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا جنہیں بنگالیوں کا دوست سمجھا جاتا تھا۔ ویڈیو میں وہ منظر دکھایا گیا […]
