اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسپین کے کھیلوں کے روزنامہ مارکا نے لیونل میسی کو فٹ بال کی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹائٹلز جیتنے والے کھلاڑی کے طور پر تسلیم کیا ہے جس پر میسی نے مارکا کا شکریہ ادا کیا ۔ میسی نے یہ ایوارڈ مارکا کے ڈائریکٹر خوان ایگناسیو […]
