Posted inبین الاقوامی, Top News, پاکستان

صدر زرداری کا کرغزستان میں عطا بیت میموریل کمپلیکس کا دورہ، قومی ہیروز کو خراج عقیدت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون  کی خبر کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے سرکاری دورۂ کرغزستان کے دوران تاریخی عطا بیت میموریل کمپلیکس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کرغزستان کے قومی ہیروز، آزادی کی جدوجہد میں جان قربان کرنے والوں اور ملک کی تاریخی شخصیات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ […]

Gift this article