Posted inکھیل

لیسٹر سٹی نے ڈیفنڈر کولیبلی کو اٹالین کلب سے 3 ملین پاؤنڈ میں سائن کرلیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیسٹر سٹی نے فرانسیسی فُل بیک وائیو کولیبلی کو اٹالین کلب پارما سے ساڑھے چار سال کے معاہدے پر 3 ملین پاؤنڈ میں خرید لیا ہے۔ 25 سالہ کولی بالی کا معاہدہ پارما کے ساتھ رواں سیزن کے اختتام پر ختم ہونے والا تھا۔ لیسٹر سٹی کے […]

Gift this article