اٹلانٹا: دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 1-2 سے ہرا کر مسلسل دوسری اور تاریخ میں ساتویں بار ورلڈ کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ دونوں ٹیموں کے سخت مقابلے کے باوجود پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ میچ کے 55 ویں منٹ میں انتھونی گورڈن نے […]
