اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق برینٹ فورڈ نے لیورپول سے ونگر فیبیو کاروالہو کو 27.5 ملین پاؤنڈ میں سائن کیا ہے، جس میں ان کی کارکردگی کی بنیاد پر اضافی ادائیگیاں بھی شامل ہیں۔21 سالہ کھلاڑی نے برینٹ فورڈ کے ساتھ پانچ سالہ معاہدہ کیا ہے جس میں مزید ایک سال کی […]
