چیمپیئنز لیگ کے میچ میں مانچسٹر سٹی اور کلب بروگ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا ، لیکن سخت جدوجہد کے بعد بلآخر مانچسٹر سٹی چیمپئنز لیگ کے پلے آف میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہا۔ اتحاد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں سٹی نے 1-3 سے کامیابی حاصل کی۔ بروگ نے […]
